منشور مقصد بنیادی اقدار
بنیادی کاروربار
دی بینک آف پنجاب کا قیام BOP ایکٹ 1989 کے تحت عمل میں لایا گیا۔ اسے 1994 میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شیڈولڈ بینک کا درجہ دیا گیا۔ یہ بنیادی طور پرکمرشل بینکنگ اورمتعلقہ خدمات کی فراہمی میں مصروف ہے، اس کا ہیڈ آفیس لاہور میں ہے ۔
کمپنی کی حیثیت
کمپنی کا الحاق نمبر
بینک آف پنجاب کا سیکیوریٹی ایند ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) سے الحاق کا نمبر 0020565 ہے۔
این ٹی این نمبر
بینک آف پنجاب کا قومی ٹیکس نمبر 0800543-5 ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے دی بینک آف پنجاب کو لائسنس کے اجراء کی تاریخ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے دی بینک آف پنجاب کو لائسنس کے اجراء کی تاریخ:
19ستمبر1994
مرکزی دفتر⁄رجسٹرڈ پتہ (BOP)
بینک آف پنجاب ٹاور، 10-B ، بلاک E II ، مین بلیوارڈ، گلبرگ III ، لاہور۔
یونیورسل نمبر: 100-200-111
ٹیلی فون : 10- 35783700 (042)
فیکس: 35783713-35783975 (042)
ای میل : feedback@bop.com.pk
فون نمبروں کے ساتھ تمام برانچز کا پتہ
منسلک کمپنیوں کی تفصیل اور ویب لنکس
ساتویں منزل، ایم ایم ٹاور، ایم ایم عالم روڈ، گلبرگ II لاہور۔
ٹیلی فون : (042) 35817635
واصف نعیم
عہدہ: منیجر برائے ADC آپریشنز
ٹیلی فون: 0423-6300712
ای میل: wasif.naeem@bop.com.pk
شعیب چوہدری
عہدہ: سربراہ ِ ٹیم برائے ADC آپریشنز
ٹیلی فون: 0423-6302896
ای میل: shoaib.chaudhry@bop.com.pk
سید علی مرتضیٰ
عہدہ: تنازعات اور تصفیہ سے متعلق ٹیم کے سربراہ
ٹیلی فون: 0423-6303947
ای میل: ali.murtaza@bop.com.pk
پاکستان بینک ایسوسی ایشن (PBA)